Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
رند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہیرند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہی

کلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹو

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو) شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو سٹیزن کلب، نوڈیرو کی انتظامی کمیٹی کی 108 ویں ماہانہ میٹنگ چیئرمین نثار محمد مراد بھٹو اور صدر پروفیسر احمد بخش کٹپر کی صدارت میں ہوئی، جس میں تمام انتظامی ممبران نے شرکت کی۔
میٹنگ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، اس کے بعد شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو اور کلب کے مرحوم ممبران کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
کارروائی اور ایجنڈا سیکریٹری پروفیسر سرفراز علی سومرو نے پیش کیا۔
میٹنگ کے اہم فیصلے عارضی ممبران کو مستقل کرنا چار عارضی ممبران کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی سلیم احمد منگی، خلیل احمد بھٹو، پروفیسر نواب علی کلہوڑو، احمد علی بھٹو
تین ممبران کے غم میں شریک ہوتے ہوئے تعزیتی خط جاری کرنے کا فیصلہ: حافظ مشتاق علی کوریجو کی اہلیہ کی وفات پر، انجینئر نثار احمد منگنیجو کے بھائی کی وفات پر، فیاض حسین سیال کے بھائی کی وفات پر ۔
نئے ملازم کی بھرتی کلب کی ضرورت کے پیش نظر نئے پٹی والے (ملازم) کی بھرتی کی منظوری۔
دسمبر 2026 کو جنرل باڈی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ۔
اس موقعہ پر چیئرمین نثار محمد مراد بھٹو نے کہا کہ کلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، ترقی کے لیے سب کا تعاون درکار ہے۔میٹنگ میں پروفیسر سرفراز علی سومرو، شہزادو علی چنہ، حاجی عبدالخالق بھٹو، حافظ مشتاق علی کوریجو، ایڈووکیٹ اللہ ڈنو بھٹو، غلام اکبر ناریجو، عنایت اللہ بھٹو، رام چند ناگدیو نے شرکت کی ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *