Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثالTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثال

صحبت پور، فائرنگ کے تبادلے کے بعد پولیس نے چھینا گیا موٹر سائیکل برآمد کر لیا، ملزمان فرار

صحبت پور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مسلح ملزمان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے بعد شہریوں سے چھینا گیا موٹر سائیکل برآمد کر لیا، جبکہ ملزمان اندھارے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سخی درمحمد روڈ پر معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس پارٹی پر مسلح چوروں و ڈکیتوں نے اچانک فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جانب سے بھی فوری اور موثر جوابی فائرنگ کی گئی، جس پر ملزمان سراسیمہ ہو کر چھینا ہوا موٹر سائیکل موقع پر ہی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔پولیس نے برآمد شدہ موٹر سائیکل قانونی کارروائی کے بعد اصل مالکان کے حوالے کر دیا، جس پر مالکان اور علاقہ مکینوں نے شدید خوشی کا اظہار کیا۔پولیس کی اس بروقت کارروائی اور بہترین کارکردگی پر شہریوں اور سیاسی و سماجی حلقوں نے ایس ایچ او صحبت پور سب انسپکٹر منٹھار علی کو پھولوں کے ہار پہنائے اور خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر سابق ایس ایچ او صحبت پور انسپکٹر شبیر پندرانی بھی موجود تھے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *