Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں کوئی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے، مہراللہ بادینیدو دہائیوں میں گوادر کی تعمیر و ترقی کے لیے بڑے منصوبے مکمل، 253 کلومیٹر سڑکیں تعمیردور دراز علاقوں کے طلباء کو بہتر تعلیمی سہولیات دینا ترجیح ہے، حاجی نور محمد دمڑمنڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا اولین مقصد ہے ،ڈاکٹر اقرا راشدگلریز تبسمؔ ایک آواز جو خاموش ہوکر بھی گونجتی رہے گیاپنی تیار اسکول کی عمارت اور ایک ایکڑ زمین بچوں کے نام کردی، وڈیرہ عبدالرزاق گجر کا بڑا اقدامتحفظات دور نہ ہوئے تو مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہہ دوں گا، آمین اللہ بونیریحیدرآباد میں اسٹارٹ اپس کے لیے فنڈنگ اور کاروباری ترقی کے مواقع پر خصوصی سیشن کا انعقاد31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد ہوگیسکھر: پنوعاقل میں پولیس مقابلہ، 30 لاکھ روپے انعام یافتہ مطلوب ڈاکو عبدالقادر عرف قادرو جاگیرانی ہلاککوئٹہ میں کوئی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے، مہراللہ بادینیدو دہائیوں میں گوادر کی تعمیر و ترقی کے لیے بڑے منصوبے مکمل، 253 کلومیٹر سڑکیں تعمیردور دراز علاقوں کے طلباء کو بہتر تعلیمی سہولیات دینا ترجیح ہے، حاجی نور محمد دمڑمنڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا اولین مقصد ہے ،ڈاکٹر اقرا راشدگلریز تبسمؔ ایک آواز جو خاموش ہوکر بھی گونجتی رہے گیاپنی تیار اسکول کی عمارت اور ایک ایکڑ زمین بچوں کے نام کردی، وڈیرہ عبدالرزاق گجر کا بڑا اقدامتحفظات دور نہ ہوئے تو مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہہ دوں گا، آمین اللہ بونیریحیدرآباد میں اسٹارٹ اپس کے لیے فنڈنگ اور کاروباری ترقی کے مواقع پر خصوصی سیشن کا انعقاد31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد ہوگیسکھر: پنوعاقل میں پولیس مقابلہ، 30 لاکھ روپے انعام یافتہ مطلوب ڈاکو عبدالقادر عرف قادرو جاگیرانی ہلاک

مسلم لیگ (ق) ڈیرہ غازی خان کے نومنتخب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیم

مسلم لیگ (ق) ڈیرہ غازی خان کے نومنتخب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیم

نوٹیفکیشن مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین، چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین کی ہدایت پر جاری کیے گئے.

لاہور ( نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) ڈیرہ غازی خان کے نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر فخرِ پاکستان محترم چوہدری شجاعت حسین، مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری سالک حسین اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب چوہدری شافع حسین کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ ضلع ڈیرہ غازی خان کے عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیم کیے گئے۔نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب میں صدر پاکستان مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین کی مرکزی کوآرڈینیٹر، سابق وفاقی وزیر سینیٹر محترمہ نیلوفر بختیار، صدر مسلم لیگ پنجاب ملک محمد سمین خان، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب محمد اشرف چوہدری اور سینئر نائب صدر لیبر ونگ پنجاب محمد عرفان خان گنڈا پور پٹھان نے شرکت کی۔ لاہور آفس میں منعقدہ تقریب میں ضلعی صدر آخوند ساجد مجید ایڈووکیٹ، تحصیل صدر چوہدری اظہر مجید، سٹی صدر فرخ حسیب قریشی، ضلعی سینئر نائب صدر چوہدری اختر مجید، ضلعی نائب صدر ملک محمد سعد، ضلعی جنرل سیکرٹری ملک محمد عمران، تحصیل جنرل سیکرٹری محمد ذیشان، سٹی جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان، سٹی سینئر نائب صدر ڈاکٹر علی جمشید قریشی اور ضلعی انفارمیشن سیکرٹری شکیل احمد مرزا میں نوٹیفکیشن تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر پارٹی قیادت نے نئے عہدیداروں کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ پارٹی کے لیے خلوص نیت اور دل جمعی کے ساتھ دن رات کوشاں رہتے ہوئے پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنائیں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *