Banner
Daily Sahafat Quetta
October 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
انصاف لائرز فورم آئین کی بالادستی کےلئے جدوجہد جاری رکھے گا، عبدالحکیم زرینذوق، شوق اور تجسس زندگی کے تین چراغعبیرہ ضیاء نے پیرس میں گلوبل یوتھ فیسٹیول 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کیINVITATION FOR BIDS: DAB/AB NO.491/30-10-2026گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیانصاف لائرز فورم آئین کی بالادستی کےلئے جدوجہد جاری رکھے گا، عبدالحکیم زرینذوق، شوق اور تجسس زندگی کے تین چراغعبیرہ ضیاء نے پیرس میں گلوبل یوتھ فیسٹیول 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کیINVITATION FOR BIDS: DAB/AB NO.491/30-10-2026گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغی

پیپلزپارٹی وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو کا پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطح کے وفد نے اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرکے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پیغام پہنچا دیا۔

ملاقات میں سابق وفاقی وزیر نوید قمر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر مشتمل پیپلزپارٹی وفد نے شرکت کی، جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی کے وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو زرداری کا پیغام پہنچایا۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹیوں میں واپس آنے کا مشورہ دیا تھا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *