Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہریایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہری

لورالائی: پولیس کی کارروائی، 600 کلوگرام اومان بوٹی برآمد، دو ملزمان گرفتار

ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کی ہدایات پر تھانہ چنجن پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 600 کلوگرام اومان بوٹی برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ منشیات کی نقل و حمل میں استعمال ہونے والی دو گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت نور علی اور عبدالنافع ولد عبدالوہاب کے نام سے ہوئی ہے جنہیں منشیات سے لدی گاڑیوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ کارروائی کے دوران ایک سفید رنگ کی سوزوکی سکسیڈ (Succeed) اور ایک کیا (Kia) کار کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق برآمد ہونے والی اومان بوٹی ایک ایسی ممنوعہ اشیا ہے جو خطرناک منشیات آئس (کرسٹل میتھ) کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے۔ منشیات کی بھاری مقدار کی برآمدگی کو منشیات کے پھیلاو¿ کی روک تھام کے حوالے سے اہم کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کی ہدایات کے تحت پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس حکام نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنے اور نوجوان نسل کو اس کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ایسے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *