Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جسٹس محسن اختر کیانی ’ضمیر کی آواز پر ‘ مستعفینواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعاچودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزمگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنیامن، تعلیم اور ترقی کے ضلع نارووال میں تاریخی ہاکی میچجسٹس محسن اختر کیانی ’ضمیر کی آواز پر ‘ مستعفینواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعاچودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزمگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنیامن، تعلیم اور ترقی کے ضلع نارووال میں تاریخی ہاکی میچ

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پانچ یتیم بہن بھائیوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یتیم بچے منیر احمد اور اس کے چار بہن بھائیوں سمیت ان کی والدہ کی کفالت کی مکمل ذمہ داری اٹھا لی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں یتیم بچے منیر احمد کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات سامنے آنے کے بعد میر سرفراز بگٹی نے بچوں کی تعلیم اور رہائش کے انتظامات کی ہدایات جاری کردیں۔

وزیراعلیٰ نے منیر احمد کے چھوٹے بھائی اور تین بہنوں کو اسکولوں میں داخل کرانے اور پانچوں بچوں کے لیے رہائش کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

میر سرفراز بگٹی نے اپنی ذاتی خرچ پر بچوں کے لیے موسمِ سرما کی خریداری کا بھی انتظام کیا۔ وزیراعلیٰ نے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تعلیم اور دیکھ بھال کے انتظامات کی ذمہ داری بھی اپنے ذمے لے لی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *