Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

عوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریم

عوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریم

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ترقی و خوشحالی کا ایجنڈا جاری ہے،
عوامی منصوبوں کا اصل مقصد شہریوں کی زندگی آسان بنانا ہے۔فوکل پرسن چودھری نعیم کریم

کوئیٹہ (رپورٹ ۔ محمد حنیف جمالی) تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری نعیم کریم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کو معیاری زندگی بہتر بنانے اور انہیں ریلیف فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی ادارے کوشاں ہیں، جبکہ ترقی کے منصوبے بھی جاری ہیں، پورے پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت عوامی خدمت، ترقی اور فلاح و بہبود کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے۔ اہم حکومتی منصوبوں کے تحت عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
چوہدری نعیم کریم نے کہا کہ عوام کو سستا، شفاف اور معمول کی زندگی گزارنے کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، اس لیے ہر سطح پر عوامی فلاح و بہبود اور امن کے قیام کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
بے سہارا، غریب، بیوہ، یتیموں اور ناداروں کی فلاح و بہبود، سماجی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *