Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

کان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریر

یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ضلع قلعہ سیف اللہ میں تقریبات کا انعقاد

کان مہترزئی: 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز انٹر کالج کان مہترزئی کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور قومی ترانے سے کیا گیا۔

تقریب کے دوران طلباء نے کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف پُرجوش تقاریر کیں اور کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم اور کالج کے پرنسپل منیر احمد ‘ لیکچرر حق نواز’ لیکچرر مس فرزانہ نے خطاب کرتے ہوئے کشمیری عوام پر ہونے والے مظالم کی مذمت کی اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔

تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم، پرنسپل گورنمنٹ بوائز انٹر کالج کان مہترزئی، اساتذہ اور دیگر شرکاء نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد نئی نسل میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *