Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو کی زیر صدارت سوراب میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں رکن بلوچستان اسمبلی میر ظفر زہری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور دیگر متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران حکام کی جانب سے ضلع سوراب اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ سوراب سمیت صوبے کی تمام قومی شاہراہوں پر مسافروں اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ امن و امان کا قیام اور عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومتِ بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امن و امان کی فضا کو خراب کرنے والے عناصر کسی طور پر بلوچ قوم کے دوست یا خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔ دشمن ممالک کو پاکستان بالخصوص بلوچستان کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی، جس کے باعث وہ صوبے کا امن تباہ کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔وزیر داخلہ نے سوراب کے غیور عوام اور مقامی رہنماوں سے اپیل کی کہ وہ ملک دشمن اور دہشت گرد عناصر کا مکمل قلع قمع کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا ساتھ دیں تاکہ خطے کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *