Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چاغی دو اضلاع میں تقسیم، ویسٹرن چاغی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاریجسٹس محسن اختر کیانی ’ضمیر کی آواز پر ‘ مستعفینواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعاچودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزمگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنیچاغی دو اضلاع میں تقسیم، ویسٹرن چاغی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاریجسٹس محسن اختر کیانی ’ضمیر کی آواز پر ‘ مستعفینواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعاچودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزمگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنی

ڈویژنل ڈائریکٹر اسکولز عبدالواسیع خان کاکڑ کا مڈل اسکول کھچ عمقزئی کا دورہ

لورالائی(میاں محمدعامربشیر آرائیں )ڈویژنل ڈائریکٹر عبدالواسیع خان کاکڑ کا گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کھچ عمقزئی کا دورہ لورالائی ڈویژن کے ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسیع خان کاکڑ نے آج گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کھچ عمقزئی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈویژنل ڈائریکٹر نے سکول کے تعلیمی و انتظامی امور، طلبہ کی حاضری، تدریسی سرگرمیوں اور مجموعی تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔عبدالواسیع خان کاکڑ نے کہا کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق اور معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے۔ تعلیم سب کے لیے ضروری ہے، کیونکہ ایک تعلیم یافتہ نسل ہی ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔ سرکاری سکولوں میں بچوں کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا تعلیمی معیار میں مزید بہتری، طلبہ کی حاضری اور اساتذہ کی ذمہ داریوں کو مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔دورے کے اختتام پر اس بات پر زور دیا گیا کہ لورالائی میں تعلیم کے فروغ، سکولوں کی بہتری اور بچوں کے روشن مستقبل کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *