Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ

سوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیار

کارکنان و سوشل میڈیا کے ورکرز تنظیمی پیغام کو ذمہ داری کے ساتھ عام کریں، مولوی فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام پاکستان (بلوچستان ) کے صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر مولوی عبدالوکیل حقیار اور ڈپٹی میڈیا کوآرڈینیٹر مولوی فضل الرحمان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہ دور میں سوشل میڈیا عوام تک تنظیمی مؤقف، سیاسی و فکری پیغام اور مثبت سرگرمیوں کو پہنچانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ اس لیے جمعیت علماء اسلام پاکستان (بلوچستان) کے تمام ذمہ داران اور کارکنان سوشل میڈیا پر اپنی فعالیت کو مؤثر، منظم اور باقاعدہ بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ تنظیمی سرگرمیوں، اجلاسوں، تربیتی اجتماعات، پریس کانفرنسوں بالخصوص رہبرجمعیت مولنا محمدخان شیرانی کے پیغام اورانکے اہم بیانات کو مستند معلومات کے ساتھ عوام تک پہنچانا ڈیجیٹل میڈیا سیل کی اہم ذمہ داری ہے۔ تمام کارکنان سوشل میڈیا کے استعمال میں اخلاقیات، ذمہ داری اور تنظیمی نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔

مولوی عبدالوکیل حقیار نے مزید کہا کہ غیر مصدقہ خبروں، غیر ذمہ دارانہ تبصروں اور اشتعال انگیز مواد سے اجتناب کیا جائے، جبکہ سرپرست تنظیم کے مؤقف اور سرگرمیوں کی تشہیر مثبت، مؤثر اور باوقار انداز میں کی جائے۔

انہوں نے تمام ضلعی، تحصیلی اور یونٹ سطح کے میڈیا ذمہ داران پر زور دیا کہ وہ اپنی سرگرمیوں کی بروقت رپورٹنگ کریں اور تصاویر، ویڈیوز اور پریس ریلیز صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل تک پہنچائیں، تاکہ تنظیمی پیغام کو وسیع پیمانے پر عوام تک پہنچایا جا سکے۔ اور عنقریب تمام اضلاع میں ڈیجیٹل میڈیا کے کوآرڈینیٹر کا انتخاب عمل میں لایاجائیگا اسی سلسلے میں اضلاع کے سرپرست جماعت کے ساتھ مشاورت جاری ہے
انہوں نے مزید کہا کہ عنقریب صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کے زیراہتمام صوبائی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کے حلف برداری تقریب ہوگی، جس سے جمعیت علماء اسلام کے ذمہ دار احباب اور ڈیجیل میڈیا کے احباب شرکت کرینگے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *