Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ

قصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالے

ایس ایچ او محمد حمزہ غفور اور پولیس ٹیم کی کاوش کو شہریوں کا خراجِ تحسین
مظفرگڑھ (رانا رضوان احمد)
آئی جی پنجاب، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوٹ ادو اور ڈی ایس پی سرکل سنانواں کی ہدایات پر تھانہ قصبہ گجرات پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ قصبہ گجرات محمد حمزہ غفور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مقدمہ نمبر 489/26، بجرم 381-A میں مدعی غلام عباس ولد کریم بخش، قوم راں، سکنہ قصبہ گجرات کی چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے ان کے حوالے کی۔

موٹر سائیکل کی واپسی پر غلام عباس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او محمد حمزہ غفور اور پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پولیس اہلکاروں کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر اہلِ علاقہ، انجمنِ تاجران اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی قصبہ گجرات پولیس کی اس کاوش کو قابلِ تحسین قرار دیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کی داد رسی کے لیے اسی جذبے کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھے گی۔

شہریوں نے مطالبہ کیا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے تاکہ علاقے میں امن و امان کی فضا مزید بہتر ہو اور عوام کا پولیس پر اعتماد مضبوط ہو۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *