Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خواتین کے ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی سالانہ کانفرنس، دنیا بھر سے حقوقِ نسواں کی آوازیں ایک پلیٹ فارم پراکٹھی ہوئیںایف ایف سی کی آئی کیپ-آئی سی ایم اے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابیجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعونخواتین کے ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی سالانہ کانفرنس، دنیا بھر سے حقوقِ نسواں کی آوازیں ایک پلیٹ فارم پراکٹھی ہوئیںایف ایف سی کی آئی کیپ-آئی سی ایم اے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابیجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعون

ایف ایف سی کی آئی کیپ-آئی سی ایم اے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابی

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے کارپوریٹ رپورٹنگ میں اعلیٰ معیار اور بہترین کارکردگی کے عزم کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین کارپوریٹ اور
سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں کیمیکل اور فرٹیلائزر سیکٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ یہ ایوارڈز انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی کیپ) اور انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی سی ایم اے) کے مشترکہ تعاون سے منعقد کیے گئے۔ یہ ایوارڈز 25 اکتوبر 2026 کو اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پیش کیے گئے۔ ایف ایف سی نے مجموعی کیٹیگری میں بھی پانچ نمایاں ترین کمپنیوں میں جگہ بنائی، جہاں مختلف شعبوں کی سرکردہ کمپنیوں کے ساتھ اس کی کارپوریٹ رپورٹنگ کے اعلیٰ معیار کو بھی سراہا گیا۔
ایف ایف سی نے بہترین سسٹین ایبلٹی رپورٹ کی کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے سسٹین ایبلٹی رپورٹنگ کے شعبے میں بھی اپنی برتری کو مزید مستحکم کیا۔ یہ کامیابیاں شفافیت، جوابدہی، مؤثر طرزِ حکمرانی اور پائیدار کاروباری طریقۂ کار کے لیے ایف ایف سی کے غیر متزلزل عزم کی عکاس ہیں۔ اس طرح کمپنی نے اسٹیک ہولڈرز کے اعتماد اور اطمینان کو برقرار رکھتے ہوئے صنعت میں اپنی قائدانہ حیثیت کی بھی توثیق کی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *