Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
میروانی قوم کی بیٹیاں، کامیابیوں کا روشن استعارہلاہور کا قدیمی ورثہ ہماری شناخت ہے،شہید کرنے کا ارادہ قابل مذمت ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہکھیل انتہا پسندی کی سوچ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،فیصل کریم کنڈیخضدار میں دو دوست پراسرار طور پر قتل، مختلف مقامات سے لاشیں برآمدکنڈ ملیر میں فائر بریگیڈ نہ ہونے سے حادثات کا خطرہ، مستقل اسٹیشن قائم کرنے کا مطالبہسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کا دہشتگرد کمانڈ رعادل شاہ عرف درویش ہلاکنیتن یاہو قیادت کے اہل نہیں رہے، اسرائیلی اپوزیشن رہنما کی سخت تنقیدایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیکراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئیمیروانی قوم کی بیٹیاں، کامیابیوں کا روشن استعارہلاہور کا قدیمی ورثہ ہماری شناخت ہے،شہید کرنے کا ارادہ قابل مذمت ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہکھیل انتہا پسندی کی سوچ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،فیصل کریم کنڈیخضدار میں دو دوست پراسرار طور پر قتل، مختلف مقامات سے لاشیں برآمدکنڈ ملیر میں فائر بریگیڈ نہ ہونے سے حادثات کا خطرہ، مستقل اسٹیشن قائم کرنے کا مطالبہسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کا دہشتگرد کمانڈ رعادل شاہ عرف درویش ہلاکنیتن یاہو قیادت کے اہل نہیں رہے، اسرائیلی اپوزیشن رہنما کی سخت تنقیدایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیکراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئی

خضدار میں دو دوست پراسرار طور پر قتل، مختلف مقامات سے لاشیں برآمد

خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار میں دو دوستوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ دونوں واقعات رات گئے پیش آئے، جبکہ پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد یونس ولد محمد یوسف، قوم غلامانی، کو مبینہ طور پر ان کے گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، جن کی لاش صبح کھٹان کے علاقے سے ملی۔ دوسرے واقعے میں ان کے دوست محمد سمیع ولد حبیب اللہ، قوم نتھوانی، کو شہر سے کچھ فاصلے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

ایس ایچ او خضدار صدر تھانہ یوسف چانڈیو کے مطابق دونوں دوستوں کو گزشتہ شام ایک ساتھ دیکھا گیا تھا، تاہم رات گئے دونوں کے قتل کے واقعات پیش آئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے محرکات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے اور دونوں کے درمیان ممکنہ ذاتی رنجش کے پہلو کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا رہا۔

پولیس کے مطابق دونوں مقتولین کو ماضی میں مختلف الزامات کے تحت حراست میں بھی لیا جا چکا ہے۔ محمد سمیع نتھوانی خضدار کے معروف گھڑی ساز حبیب اللہ نتھوانی کے صاحبزادے، جبکہ محمد یونس غلامانی سابق میئر میر عبدالرحیم کرد اور حاجی غلام حسین کرد کے قریبی عزیز بتائے جاتے ہیں۔

پولیس نے دونوں واقعات سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی ہیں، تاہم قتل کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *