Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
یونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناریونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمینار

ڈی سی کمپلیکس حب کے تعمیراتی کام میں تیزی لائی جائے، جمعہ داد خان مندوخیل

ڈپٹی کمشنر حب جعمہ داد خان مندوخیل کا ڈی سی کمپلیکس حب کے جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔

تفصیلات کے مطابق

ڈپٹی کمشنر حب جعمہ داد خان مندوخیل نے محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W) کے انجینئر کے ہمراہ کمپلیکس حب کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی و تعمیراتی کام کا تفصیلی معائنہ کیا اس موقع پر متعلقہ انجینئر نے ڈپٹی کمشنر کو منصوبے پر ہونے والی پیش رفت اور جاری تعمیراتی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر حب نے کہا کہ ڈی سی کمپلیکس ضلع حب کا ایک اہم ترقیاتی منصوبہ ہے جو پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) کے تحت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کو دفاتر کے لیے مناسب جگہ اور ضروری سہولیات کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے، جس کے باعث ڈی سی کمپلیکس کی بروقت تکمیل انتظامی امور کی بہتری اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے نہایت اہمیت رکھتی ہے ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ ایگزیکیوٹنگ ایجنسی اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کی رفتار تیز کی جائے اور منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ تعمیراتی کام میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے اور تمام کام مقررہ تکنیکی معیار اور تعمیراتی ضوابط کے مطابق مکمل کیا جائے انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈی سی کمپلیکس کی تکمیل سے ضلعی انتظامیہ کو بہتر دفتری سہولیات میسر آئیں گی، جس سے انتظامی کارکردگی اور عوامی خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *