Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہاسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہ

کوئٹہ۔ ایم پی اے زرک خان مندوخیل کی قیادت میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت میں ریلی، کارکنوں کا جشن، مٹھائیاں تقسیم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیرِ اہتمام خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت میں کوئٹہ میں ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت مسلم لیگی ایم پی اے زرک خان مندوخیل نے کی۔ ریلی میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پاکستانی پرچم اٹھا کر وفاقی حکومت کے فیصلے کی حمایت کا اظہار کیا اس موقع پر کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے، مٹھائیاں تقسیم کیں اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے۔ شرکاء نے گورنر راج کے نفاذ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی استحکام کے تناظر میں اہم اقدام قرار دیا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے زرک خان مندوخیل نے کہا کہ ملک میں امن و امان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی انتشار اور احتجاج کی سیاست ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہے، جبکہ پاکستان کا استحکام اور قومی سلامتی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ زرک خان مندوخیل نے مزید کہا کہ ملکی ترقی، امن اور استحکام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے اور قومی مفاد کو ترجیح دینی چاہیے۔ ریلی کے شرکاء نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے فیصلے کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں امن، استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *