Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ

میرپور ماتھیلو میں پہلے سونا انٹر ڈسٹرکٹ اسپورٹس گالا کا افتتاح

میرپور ماتھیلو میں پہلے سونا انٹر ڈسٹرکٹ اسپورٹس گالا کا افتتاح، کرکٹ، فٹ بال اور تھرو بال کے مقابلوں میں 33 ٹیمیں شریک ہوں گی

گھوٹکی (رپورٹ: وحید منظر) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) اور سونا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تعاون سے سونا پبلک اسکول اینڈ کالج میرپور ماتھیلو میں پہلے سونا انٹر ڈسٹرکٹ اسپورٹس گالا کا افتتاح کر دیا گیا۔

تقریب کا افتتاح ایف ایف سی کے جنرل منیجر خرم سلیم اور ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس سکھر ڈویژن میر محمد کلہوڑو نے کیا۔

اس موقع پر خرم سلیم نے کہا کہ کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، ٹیم ورک اور قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے ساتھ ساتھ ان میں مثبت سوچ اور صحت مند مسابقت کا جذبہ بھی پیدا کرتی ہیں۔

اسپورٹس گالا میں کرکٹ، فٹ بال اور تھرو بال کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے، جن میں مجموعی طور پر 33 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ مقابلوں کا آغاز 9 اکتوبر سے ہو چکا ہے، جبکہ فائنل میچز 14 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

اس اسپورٹس گالا کو نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ، ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں کو اپنی کارکردگی دکھانے کے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *