Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیکراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئیحنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارانتخابات کے بعد ایران پر قیامت خیز حملوں کا خدشہ، ٹرمپ کی نئی جنگی تیاریوں کا انکشافحافظ نعیم الرحمٰن کا گیس لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف 150 شہروں میں دھرنوں اور لانگ مارچ کی تیاری کا اعلانیونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیکراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئیحنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارانتخابات کے بعد ایران پر قیامت خیز حملوں کا خدشہ، ٹرمپ کی نئی جنگی تیاریوں کا انکشافحافظ نعیم الرحمٰن کا گیس لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف 150 شہروں میں دھرنوں اور لانگ مارچ کی تیاری کا اعلانیونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زور

سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 15 جواری گرفتار، مقدمہ درج

سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 15 جواری گرفتار، مقدمہ درج

سکھر(رپورٹ اسلم سومرو)سکھر پولیس نے سماجی برائیوں کے خاتمے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کرتے ہوئے جوا کھیلنے والے 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP, QPM کی سخت ہدایات پر تھانہ بی سیکشن پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی۔پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن کو اطلاع ملی تھی کہ تھانے کی حدود میں ایک مقام پر جوا کھیلا جارہا ہے، جس پر پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ جوا اڈے پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران پولیس نے جوا کھیلنے میں مصروف 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے تاش کے پتے، جوا کی مختلف اقسام میں استعمال ہونے والا سامان، متعدد موبائل فونز اور 45 ہزار روپے نقد رقم برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزمان میں جمشید شیخ، مجاہد دائودپوٹو، اخلاق احمد، نبی بخش شیخ، عارف حسین میتلو، عبد الحمید قاضی، محمد رمضان، ساگر، عبد المجید قاضی، امداد قاضی، فرحان شیخ، یونس میرانی، حاکم شیخ، بشیر ملک اور زبیر شیخ شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف جوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے مقدمہ نمبر 191/2026 بجرم دفعہ 294-A، 294-B اور 5، گیمبلنگ ایکٹ تھانہ بی سیکشن میں درج کیا گیا ہے۔ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری نے کہا ہے کہ معاشرے میں جرائم اور سماجی برائیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، جوا کھیلنے اور جوا کے اڈے چلانے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے پولیس افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے کارروائیاں مزید مؤثر بنائی جائیں اور قانون شکن عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔سکھر پولیس کے مطابق شہر میں امن و امان برقرار رکھنے اور منشیات، جوا اور دیگر سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *