Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1553/25-9-2026جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلیکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1553/25-9-2026جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلی

پاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونی

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا عبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی صوبائی امیر خیبرپختونخوا مولانا قاضی گل الرحمن نکیال صوبائی امیر بلوچستان مولاناقاری مہراللہ صوبائی امیر مولانا عزیزاحمد شاہ امروٹی صوبائی امیر پنجاب مولانا ثناءاللہ فاروقی صوبائی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین مرکزی نائب امیرمولاناعبدالوہاب ڈھیر مرکزی نائب امیر مولانا عبدالروف سرپرست اعلی مولانا ڈاکٹرشمس الھدی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ نے کہا کہ پاک افغان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور مستقل جنگ بندی میں توسیع اور تمام تنازعات کو مذاکرات اور ڈپلومیسی کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہو?ے کہا کہ ?پاکستان اور افغانستان کے درمیان پا?یدار امن کے لیے طاقت اور ٹکراو¿ کے بجائے مسا?ل کو افہام تفہیم سے حل کرے دونوں ممالک کی باہمی تعاون واحترام، اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہوچکا ہے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات صرف جغرافیائی ہمسائیگی تک محدود نہیں ہیں، بلکہ دونوں ممالک اسلامی اخوت، مشترکہ تاریخ، تہذیب اور ثقافت کے انتہائی مضبوط اور ناقابلِ تنسیخ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان کسی بھی قسم کا تصادم اور جنگ پورے خطے اور امتِ مسلمہ کے مفاد میں نہیں۔تنازع طلب مسائل کو سنجیدگی، بردباری، حکمت اور باہمی اعتماد کے ماحول میں حل کیا جائے۔?کسی بھی مسئلے کا پائیدار حل جنگ یا فوجی کارروائی سے ممکن نہیں، بلکہ اس کا واحد حل دوطرفہ مذاکرات اور مشترکہ جدوجہد میں مضمر ہے۔انہوں نے کہا کہ ?پاکستان اور افغانستان کے مابین تعلقات خطے کی مجموعی سیاسی، اقتصادی اور دفاعی صورتحال پر براہِ راست اثر انداز ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ?دونوں ممالک مشترکہ طور پر خطرات کا سدِباب کیا جائے۔ایک دوسرے کی خودمختاری، جغرافیائی سالمیت اور قومی سلامتی کو تسلیم کریں دونوں ملکوں کی ترقی اور بقائ کا دار و مدار ایک دوسرے پر منحصر ہے ہمسایہ ممالک کے درمیان دوستی، استحکام اور روابط کلیدی اہمیت کا حامل ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *