Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
N-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریبN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب

پشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رند

سابق صوبائی وزیر محترمہ بشری رند نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پشتون عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون ثقافت اپنی شاندار روایات، مہمان نوازی، بہادری، احترام اور بھائی چارے کے حوالے سے منفرد شناخت رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پشتون کلچر ڈے نہ صرف اپنی ثقافت، زبان، روایات اور تاریخی ورثے سے وابستگی کا دن ہے بلکہ یہ نئی نسل کو اپنی تہذیبی اقدار سے روشناس کرانے کا بھی اہم موقع فراہم کرتا ہے۔محترمہ بشری رند نے کہا کہ بلوچستان مختلف ثقافتوں، زبانوں اور روایات کا خوبصورت گلدستہ ہے اور صوبے کی ثقافتی رنگا رنگی ہماری مشترکہ طاقت اور پہچان ہے۔ ایک دوسرے کی ثقافت اور روایات کا احترام باہمی ہم آہنگی اور بھائی چارے کو مزید مضبوط بناتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے صوبے میں بسنے والی تمام اقوام کے درمیان اتحاد، احترام، رواداری اور باہمی تعاون کا فروغ انتہائی اہم ہے۔سابق صوبائی وزیر نے پشتون نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی ثقافتی اقدار اور مثبت روایات کو محفوظ رکھتے ہوئے تعلیم، ہنر اور سماجی ترقی کے میدان میں بھرپور کردار ادا کریں۔محترمہ بشری رند نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں امن، بھائی چارے، قومی یکجہتی اور باہمی احترام کے فروغ کا ذریعہ بنے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *