Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیزیارت کی ترقی اور سیاحت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، نور محمد دمڑجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیزیارت کی ترقی اور سیاحت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، نور محمد دمڑ

مسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلو

) صوبائی وزےر رےونےو وپاکستان مسلم لےگ ن کے مرکزی رہنما مےر عاصم کرد گےلو نے کہا ہے کہ مسلم لےگ ن کا مقصد عوام کی خدمت ہے سابق رواےات کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے حلقہ انتخاب سمےت بلوچستان کی عوام کو مسائل ومشکلات سے چھٹکارا دلانے کے لئے ہر فورم پر جدوجہد ےقےنی بناتے ہوئے عوام کے معےار زندگی کو بلند کرنے کے لئے کام کررہے ہے بلوچستان بھر مےں مسلم لےگ ن کے قائد مےاں نواز شرےف کی ہداےات پر عمل کرتے ہوئے عوام اور کارکناں کو درپےش مسائل بے روزگاری کے خاتمہ اور بنےادی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے سےاسی سماجی عوامی شخصیت جنرل کونسلر مےونسپل کمےٹی سبی مےر اللہ داد جتوئی کی قےادت مےں ملنے والے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کےا اس موقع پر سبی ضلع بولان کے سےاسی عوامی قبائلی عمائدےن بھی موجود تھے قبل ازےن مےر اللہ داد جتوئی نے علاقائی مسئلہ مسائل کے حوالے سے تفصےلی آگہی فراہم کی اس موقع پر صوبائی وزےر رےونیو و پاکستان مسلم لےگ ن کے مرکزی رہنما مےر عاصم کرد گےلو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ انتخاب سمےت بلوچستان کی ترقی اور عوام کے معےار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے پارٹی کی جدوجہد کسی سے پوشےدہ نہےں عوام کو درپےش مسائل ومشکلات کے حل کےلئے ہر فورم پر جدوجہد کر رہی ہے تعلےم صحت پینے کے صاف پانی سٹرکوں کے نظام کو درست کرکے ہم نے ہمےشہ بلارنگ ونسل عوام کی خدمت کو اپنا مقصد سمجھا عوام نے ووٹ کی طاقت سے مسلم لےگ ن پر جو اعتماد کا اظہار کےا اس کو ٹھےس نہےں پہنچائےں گے ہم وعدے نہےں کرتے بلکہ عملی خدمت کرکے حلقہ انتخاب سمےت بلوچستان بھر کی عوام کے مسئلہ مسائل کو حل کررہے ہےں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لےگ ن بلوچستان بھر مےں مسلم لےگ ن کے قائد مےاں نواز شرےف وزےر اعظم مےاں شہباز شرےف سمےت مرکزی قائدےن کی قےادت مےں سےاسی مےدانوں مےں عوام کی خدمت کو اپنا مقصد بنا رہی ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *