Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکرات

حب میں 27 کروڑ روپے کی لاگت سے ڈسٹرکٹ الیکشن کمپلیکس کا افتتاح

ممبر الیکشن کمیشن آف بلوچستان شاہ محمد جتوئی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے ضلع حب کا ایک روزہ دورہ کیا حب آمد پر انکا کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء ڈی آئی جی لسبیلہ عبدالقیوم پتافی ڈی سی جمعداد مندوخیل اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عبدالمقتدر ابڑو وکلاء برادری سمیت سول سوسائٹی حب شریک ہوئے ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے فیتہ کاٹ کر ڈسٹرکٹ الیکشن کمپلیکس کا پروقار تقریب میں افتتاح کیا افتتاحی تقریب کے موقع پر محکمہ مواصلات تعمیرات حب بلڈنگ سیکشن ایکسئن انجینئر ملک مسعود رئیسان یاور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عبدالنقتدر ابڑونے ممصوبےپر بریفنگ میں بتایا کہ منصوبے پر کام کا آغاز دسمبر2023 میں شروع کیا گیا وفاقی حکومت کی جانب سے 2024 میں پاک پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ ختم ہونے کے بعد منصوبہ نومبر2024 میں محکمہ سی اینڈڈبلیوبلوچستان کوہینڈاوورکیا گیاسرکاری حکام کی بریفنگ میں بتایاکہ وزیراعلی سرفرازبگٹی کے احکامات اورالیکشن کمیشن ممبر بلوچستان شاہ محمدجتوءکی کوششوں سےالیکشن کمیشن کی شاندار بلڈنگ ترجیحی بنیادوں پر ماڈل پراجیکٹ کی طرزہر تعمیرکی گءہےبریفنگ میں بتایا گیا کہ محکمہ سی اینڈڈبلیو نےجب پراجیکٹ سنبھالا اس وقت منصوبے کی آن گراﺅنڈ فزیکل پروگریس چالیس فیصدتھی محکمہ مواصلات وتعمیرات کےانجینئرزنے کم بجٹ کے باوجود18مہینوں میں پراجیکٹ مکمل کروایابریفنگ میں حکام نے بتایا کہ محکمہ مواصلات وتعمیرات کے زیرنگرانی 27کروڑروپے کی لاگت سے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کمپلکس تعمیر کی گئ ہےمنصوبے پر مجموعی طورپرابتک243.515ملین اخراجات آئے ہیں منصوبے کاتخمینہ لاگت 267.995,ہےپراجیکٹ حکام کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ منصوبے کے تحت بجلی وپانی ودیگرسہولیات فراہمی کیلئے24ملین فنڈزپرکام ہوناباقی ہےکمشنر سائرہ عطاءنےدوران بریفنگ اظہارخیال کرتے یوئے کہا کہ موجودہ حکومت گڈگورننس پر یقین رکھتی ہےالیکشن کمیشن کی شانداربلڈنگ موجودہ حکومت کے دورمیں فنڈزکے شفافیت درست استعمال اورگڈگورننس کی عکاسی کرتی ہے کمشنرسائرہ عطاءنے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے منظورشدہ فنڈزشفافیت سےاسی طرح خرچ ہونےچاہیے عوامی اداروں میں اس طرزکے عوامی سہولیات کی فراہمی دیگر اداروں کیلئے قابل تقلیدہےکمشنر لسبیلہ ڈویڑن نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی بلڈنگ اسٹیٹ آف دی آرٹ کی عکاسی کرتی ہے کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاءنے کا میاب پراجیکٹ کے انعقادکوسوسائٹی کے تمام اسٹیک ہولڈرڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن پولیس اورمحکمہ سی اینڈڈبلیو کے انجینئرزکی کوآرڈینیشن قراردیا ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوءنے کہا کہ محکمہ مواصلات تعمیرات کی ٹیم نےانجینئرعبدالویاب زہری کی نگرانی میں جانفشانی سےکام کیاہےجوقابل تحسین ہےحب گوادرجعفرآبادمستونگ میں چاربلڈنگز تعمیرہوءہیں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کمپلکس حبکی بلڈنگ بلوچستان میں خوبصورت ترین اورماڈل ہےانہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی بھرتیوں میں میرٹ پر40فیصدخواتین کو ملازمتوں میں ترجیح دیگءہےممبرالیکشن کمیشن نے اس توقع کااظیارکیا کہ الیکشن کمیشن کمپلکس حب کے قیام سے شہریوں کو سہولیات اور خدمات کی فراہمی سہل ہوگی انہوں نے سول سوسائٹی اوروکلا۔کی تقریب میں آمد پر ان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہہائیکورٹ بارکاپریذیڈنٹ رہ چکا ہوں اوروکلائبرادری سے تعلق رہا ہےالیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغرسیال نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممبر الیکشن کمیشن شاہ محمد جتوءکی تعیناتی کے بعد انکی کوششوں سے بلوچستان کے چاراضلاع میں گوادرحب مستونگ جعفرآباد شامل میں بلڈنگز ہراجیکٹ منظوریوئے ہیں اور16 اضلاع میں بھی دفاتر بن چکے ہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں چیف الیکشن کمشنر ہاکستان سکندرسلطان راجہ کا کلیدی کردارریا ہے افتتاحی تقریب میں علاقاءعمائدین وکلاء اورانتظامی افسران کی شرکت ہر انکا شکریہ اداکیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *