Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقادبلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حلنوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے،پروفیسر حلیم صادق27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحقپانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقادبلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حلنوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے،پروفیسر حلیم صادق27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحق

ہزار گنجی اور سریاب کے عوام گیس محکمہ کے رحم و کرم پر ہیں، مولانا طاہر توحیدی

جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی نے کہا کہ ہزار گنجی سریاب کے عوام گیس محکمہ کے رحم و کرم پر ہیں گیس بندش ایک سوچے سمجھے منصوبہ ہے

بولان میں گیس کی متاثرہ مین پائپ لائن کی مرمت کا کام پانچویں روز بھی شروع نہ ہونا صوبائی حکومت کے لیے مرنے کا مقام ہے گیس محکمہ کے اعلیٰ حکام کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے مولانا محمد طاہر توحیدی

کوئٹہ میں کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کلی خزاں مغربی بائی پاس کے بیشتر علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہےکلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی سریاب کے مختلف علاقوں میں گیس بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مولانا محمد طاہر توحیدی

صوبائی حکومت عوام کو مزید مشکلات سے دو چار کرنا چاہتے ہیں عوام لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں دینی مدارس میں بڑھنے والے طلبہ کے لئے سخت دشواری کا سامنا ہے مولانا محمد طاہر توحیدی

ہزار گنجی اور سریاب کے عوام کے ساتھ کب تک سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جائے گا اور ہزار گنجی سریاب کے عوام کے لیے کون اور کب آواز اٹھائی گئ مولانا محمد طاہر توحیدی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *