Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہ

کوئٹہ میں انٹرنیٹ بلیک آؤٹ، موبائل ڈیٹا سروس پھر معطل

کوئٹہ میں انٹرنیٹ بلیک آؤٹ، موبائل ڈیٹا سروس پھر معطل

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں 3G اور 4G ڈیٹا کام نہیں کر رہا، جس کی وجہ سے شہریوں کو واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر آن لائن سروسز کے استعمال میں شدید دشواری ہو رہی ہے۔

حکام کا موقف ہے کہ یہ بندش عارضی ہے اور امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے کی گئی ہے۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔

دوسری جانب شہریوں، طلباء اور آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد نے اس اچانک بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت بندش سے قبل بروقت آگاہ کرے تاکہ لوگ متبادل انتظام کر سکیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی انٹرنیٹ سروس فوری طور پر بحال کر دی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *