Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکرات

بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش، شہری، طلباء اور تاجر مشکلات کا شکار

بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش، شہری، طلباء اور تاجر مشکلات کا شکار

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث شہریوں، طلباء اور کاروباری افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

صارفین کے مطابق انٹرنیٹ کی عدم دستیابی سے آن لائن تعلیم، کاروباری سرگرمیوں، فری لانسنگ اور روزمرہ کے دیگر کام متاثر ہو رہے ہیں۔

طلباء کا کہنا ہے کہ آن لائن کلاسز، تعلیمی مواد تک رسائی اور امتحانی تیاری میں مشکلات پیش آ رہی ہیں، جبکہ تاجر برادری کے مطابق موبائل انٹرنیٹ بند ہونے سے آن لائن ادائیگیوں اور کاروباری رابطوں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔

شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ موبائل انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ معمولات زندگی بحال ہو سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *