Banner
Daily Sahafat Quetta
August 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایواء جی الائنس بلوچستان کا اسماء جتک کے خاندان پر حملوں اور قتل کے واقعات کی مذمت، شفاف تحقیقات کا مطالبہپاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا مزدور تحریک کو مذید تیز کرنیکا اعلانآسماء جتک کو انصاف دلانا جتک قوم پر فرض ہے، میر خیر اللہ جتکسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہوزیرِ اعظم کی مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد، سعودی ولی عہد نے استقبال کیاترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے سہ فریقی دفاعی معاہدے “معاہدۂ مکہ” پر دستخط کر دیےوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں شاہراہوں کی بندش کا سخت نوٹسمچھ: سول ہسپتال میں طبی سہولیات کی کمی، شہریوں کا ایمرجنسی سروسز بہتر بنانے کا مطالبہچاغی: نامعلوم مسلح افراد نے مال بردار بس عملے سمیت اغوا کر لی، تحقیقات جاریکوئٹہ: ہسپتالوں میں بغیر اجازت رپورٹنگ اور فوٹوگرافی پر پابندیایواء جی الائنس بلوچستان کا اسماء جتک کے خاندان پر حملوں اور قتل کے واقعات کی مذمت، شفاف تحقیقات کا مطالبہپاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا مزدور تحریک کو مذید تیز کرنیکا اعلانآسماء جتک کو انصاف دلانا جتک قوم پر فرض ہے، میر خیر اللہ جتکسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہوزیرِ اعظم کی مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد، سعودی ولی عہد نے استقبال کیاترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے سہ فریقی دفاعی معاہدے “معاہدۂ مکہ” پر دستخط کر دیےوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں شاہراہوں کی بندش کا سخت نوٹسمچھ: سول ہسپتال میں طبی سہولیات کی کمی، شہریوں کا ایمرجنسی سروسز بہتر بنانے کا مطالبہچاغی: نامعلوم مسلح افراد نے مال بردار بس عملے سمیت اغوا کر لی، تحقیقات جاریکوئٹہ: ہسپتالوں میں بغیر اجازت رپورٹنگ اور فوٹوگرافی پر پابندی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں شاہراہوں کی بندش کا سخت نوٹس

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں شاہراہوں کی بندش کا نوٹس، ٹریفک بحال کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی ڈرل کے باعث کوئٹہ شہر کی مختلف اہم شاہراہوں کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر متعدد اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دی گئیں، جبکہ متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ شہریوں کی آمدورفت میں غیر ضروری رکاوٹ نہ آنے دی جائے۔

میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہریوں کی سہولت حکومت کی اولین ترجیح ہے، عوام کو بلاوجہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ آئندہ سیکیورٹی اقدامات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے مؤثر حکمت عملی اختیار کی جائے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی ضروریات اور عوامی سہولت کے درمیان توازن برقرار رکھا جائے تاکہ شہریوں کی روزمرہ زندگی کم سے کم متاثر ہو۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *