Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
زرعی انکم ٹیکس اور سرکاری واجبات کی وصولی میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنرلورالائیروہڑی میونسپل کمیٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کے باعث نکاسیٔ آب کا نظام متاثر، گندا پانی سڑکوں پر جمع ہونے لگاکوئٹہ: پشتون آباد میں رہائشی گھر میں آتشزدگی، کوئی نقصان نہیں ہواحاجی عبدالقدیر قریشی کی پٹ فیڈر کینال کے نئے افسران سے ملاقات، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکبادروہڑی بائی پاس پر ایل پی جی باؤزر میں خوفناک دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمیعصر حاضر کی مشکلات پر قابو پانے اور مصائب و الام کے خاتمے کے لیے اسوہ امام سجاد کو مشعل نور ہے، سیکریٹری جنرل ٹی این ایف جےتعلیم کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے،لعل جان جعفرشرح سود میں کمی وقت کی اہم ضرورت ہے،سید امان شاہجی ٹی اے آئینی لورالائی ڈویژن کے نومنتخب عہدیداران کو ہیڈ ماسٹر عبدالحکیم زرکون اور اساتذہ کی مبارکبادچاغی دو اضلاع میں تقسیم، ویسٹرن چاغی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاریزرعی انکم ٹیکس اور سرکاری واجبات کی وصولی میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنرلورالائیروہڑی میونسپل کمیٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کے باعث نکاسیٔ آب کا نظام متاثر، گندا پانی سڑکوں پر جمع ہونے لگاکوئٹہ: پشتون آباد میں رہائشی گھر میں آتشزدگی، کوئی نقصان نہیں ہواحاجی عبدالقدیر قریشی کی پٹ فیڈر کینال کے نئے افسران سے ملاقات، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکبادروہڑی بائی پاس پر ایل پی جی باؤزر میں خوفناک دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمیعصر حاضر کی مشکلات پر قابو پانے اور مصائب و الام کے خاتمے کے لیے اسوہ امام سجاد کو مشعل نور ہے، سیکریٹری جنرل ٹی این ایف جےتعلیم کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے،لعل جان جعفرشرح سود میں کمی وقت کی اہم ضرورت ہے،سید امان شاہجی ٹی اے آئینی لورالائی ڈویژن کے نومنتخب عہدیداران کو ہیڈ ماسٹر عبدالحکیم زرکون اور اساتذہ کی مبارکبادچاغی دو اضلاع میں تقسیم، ویسٹرن چاغی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ: ہسپتالوں میں بغیر اجازت رپورٹنگ اور فوٹوگرافی پر پابندی

کوئٹہ: بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تمام سرکاری و نجی اسپتالوں میں خلافِ قانون رپورٹنگ، ویڈیو بنانے اور فوٹو گرافی کرنے پر مکمل پابندی عاید کر دی ہے۔ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، یہ فیصلہ مریضوں کی پرائیویسی اور طبی خدمات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ بعض میڈیا نمائندے اور سوشل میڈیا پروڈیوسرز بغیر اجازت اسپتالوں کے حساس شعبوں (جیسے آئی سی یو، آپریشن تھیٹر اور ایمرجنسی) میں داخل ہو کر کوریج کرتے ہیں، جس سے نہ صرف علاج کا عمل متاثر ہوتا ہے بلکہ مریضوں کی پرائیویسی کی بھی سنگین خلاف ورزی ہوتی ہے۔ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی قسم کی کوریج کے لیے متعلقہ اسپتال انتظامیہ کی تحریری اجازت لازمی ہوگی اور ورنہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *