Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کَیس لاہور میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع پر سیمینار، ماہرین نے جنگ کے نئے محاذوں کا جائزہ لیاکشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی، میر شعیب نوشیروانیمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے، نسیم الرحمن ملاخیلاہلِ بلوچستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانشخصیت نہیں اصول بڑے ہوتے ہیںاقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دیا جائے،اکرام الدینکیو۔ڈی۔ اے میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول کی تعیناتیٹرانسپورٹرز کا جماعت اسلامی کے احتجاج کی حمایت کا اعلانآئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، مولانا عبد الرحمن رفیقبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن، 2 یونٹس سیل، 20 سے زائد مراکز پر جرمانےکَیس لاہور میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع پر سیمینار، ماہرین نے جنگ کے نئے محاذوں کا جائزہ لیاکشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی، میر شعیب نوشیروانیمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے، نسیم الرحمن ملاخیلاہلِ بلوچستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانشخصیت نہیں اصول بڑے ہوتے ہیںاقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دیا جائے،اکرام الدینکیو۔ڈی۔ اے میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول کی تعیناتیٹرانسپورٹرز کا جماعت اسلامی کے احتجاج کی حمایت کا اعلانآئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، مولانا عبد الرحمن رفیقبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن، 2 یونٹس سیل، 20 سے زائد مراکز پر جرمانے

اسما جتک کے والد کے قتل پر بلوچستان اسمبلی میں احتجاج، علی مدد جتک اور یونس زہری کا واک آؤٹ


کوئٹہ: اسما جتک کے والد کے قتل کے معاملے پر بلوچستان اسمبلی میں احتجاج کیا گیا، جس کے بعد صوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری نے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔

صوبائی وزیر علی مدد جتک نے کہا کہ واقعے کو دو روز گزرنے کے باوجود تاحال ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی، جو باعثِ تشویش ہے۔

اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس بلوچستان، ڈی آئی جی اور ایس پی خضدار کو کل طلب کر لیا۔

جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا کہ ایس پی کو طلب کرنے کے بجائے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اسما جتک کے والد کے قاتل کا سب کو علم ہے مگر کوئی نام لینے کو تیار نہیں۔

مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے خضدار واقعے پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے استعفیٰ دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *