Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمیجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمی

سورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

کوئٹہ کے کول مائنز علاقے سورینج میں گیس دھماکہ ، 25 سے زائد کانکن پھنس گئے ہلاکتوں کا خدشہ ۔ کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری*
ریسکیو حکام کے مطابق گیس دھماکہ سورینج کے سردار عثمان لیز میں ہوا اس وقت لیز میں 25 سے زائد کانکن کوئلہ کان کے اندر کام کرہے تھے کہ وہاں گیس بھر جانے کے باعث دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے وہاں موجود تمام کانکن پھنس گئے ۔
دھماکے کے بعد پی ڈی ایم اے، مائنز ریسکیو اور دیگرٹیمیں نے کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور 25 میں سے3 کانکنوں کو ریسکیو کرلیا گیا،
کان میں پھنسے دیگر کارکنوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو کاعمل جاری See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *