Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئےپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

تحصیل میر پور پولیس تھانہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےایک شخص قتل

گنداواہ(رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت)
تحصیل میر پور پولیس تھانہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےایک شخص قتل۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل میر پور پولیس تھانہ کے ایریا میں نامعلوم مسلحہ افراد نے فائرنگ کرکے نعیم عرف فتح علی ولد منٹھار علی صوبھاںی عمرانی کو قتل کر دیا۔اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او میر پور گیرام خان لاشاری پولیس پارٹی کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو اپنے قبضے میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال گنداواہ لایا گیا جہاں پر ڈی ایچ او جھل مگسی ڈاکٹر علی خان مگسی،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال گنداواہ کے ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کی نگرانی میں ڈاکٹروں نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔ایس ایچ او میر پور پولیس تھانہ گہرام خان لاشاری کا کہنا ہے کہ نعیم عرف فتح علی ولد منٹھار علی قوم صوبھاںی عمرانی ساکن گھوٹھ گل بیگ عمرانی تحصیل تمبو ضلع نصیرآباد کا رہائشی ہے قتل کی معلوم کرنے کیلئے پولیس تفتیش کررہی ہے اس موقع پر ڈی ایس ایم شہجہان خان مینگل بھی موجود تھے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *