Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

سبی، بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا جاں بحق، 6 افراد زخمی

بختیارآباد کے نزدیک قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان ٹریفک حادثہ, ماں اور بیٹا جاں بحق جبکہ پانچ بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے، تمام متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جوکہ کوئیٹہ سے ساہیوال پنجاب جا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ بختیارآباد کے نزدیک ٹوڈی کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم ہوا۔ تصادم کے باعث ماں اور بیٹا جانبحق جبکہ 5 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی 1122 ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ جانبحق اور زخمیوں کو 1122 سینٹر بختیارآباد منتقل کیا گیا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد جانبحق اور زخمیوں کو مزید علاج کےلیے سول اسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب کوئٹہ سے ساہیوال جانے والی ایک کار ٹریکٹر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں حنا بی بی اور ان کا بیٹا عبدالہادی موقع پر جاں بحق ہو گئے، جبکہ پانچ بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق ساہیوال، پنجاب کے ایک ہی خاندان سے ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو ٹیموں نے طبی امداد فراہم کرتے ہوئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *