Banner
Daily Sahafat Quetta
November 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے، ہر مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں، میر نعیم خان عمرانیگنداخہ کی تعمیر و ترقی اور شہری خوبصورتی اولین ترجیحات ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیبی این سی نیوز کی صحافتی خدمات قابلِ تحسین ہیں، ڈاکٹر ناشناس لہڑیاختر مینگل کو قتل کیس میں عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے ،وزیراعلیٰ بلوچستان17دہشتگردوں کی ہلاکت ،وزیراعلیٰ بلوچستان کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسینعظمیٰ بخاری کا چوہدری سالک حسین کے خلاف غیر مناسب لب و لہجہ سیاسی اخلاقیات کے منافی ہے،محمد اشرف چوہدریپیکا ترمیمی آرڈیننس آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے، قاری مہراللہقائد جمعیت کی نجی زندگی میں مداخلت آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقوزیر اعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے لیے ہزاروں وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، جمال شاہ کاکڑہر پاکستانی ریاست پاکستان اور پاک فوج کےساتھ وفادار رہے، ایڈوکیٹ تانیہ بازئیمولانا فضل الرحمٰن کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے، ہر مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں، میر نعیم خان عمرانیگنداخہ کی تعمیر و ترقی اور شہری خوبصورتی اولین ترجیحات ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیبی این سی نیوز کی صحافتی خدمات قابلِ تحسین ہیں، ڈاکٹر ناشناس لہڑیاختر مینگل کو قتل کیس میں عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے ،وزیراعلیٰ بلوچستان17دہشتگردوں کی ہلاکت ،وزیراعلیٰ بلوچستان کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسینعظمیٰ بخاری کا چوہدری سالک حسین کے خلاف غیر مناسب لب و لہجہ سیاسی اخلاقیات کے منافی ہے،محمد اشرف چوہدریپیکا ترمیمی آرڈیننس آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے، قاری مہراللہقائد جمعیت کی نجی زندگی میں مداخلت آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقوزیر اعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے لیے ہزاروں وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، جمال شاہ کاکڑہر پاکستانی ریاست پاکستان اور پاک فوج کےساتھ وفادار رہے، ایڈوکیٹ تانیہ بازئی

بلوچستان حکومت کا اہم فیصلہ: کلی بابری اور ہنہ اُرک میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ سیکیورٹی چیک پوسٹ قائم کرنے کی منظوری

کوئٹہ: ہنہ اُرک اور گردونواح میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کو مزید فول پروف بنانے کے لیے حکومتِ بلوچستان نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ کلی بابری اور ہنہ اُرک کے علاقے میں پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کی ایک مشترکہ سیکیورٹی چیک پوسٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

اس فیصلے کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ مقامی آبادی نے سیکیورٹی اقدامات کو مؤثر بنانے کے لیے خود آگے بڑھ کر زمین فراہم کی ہے، تاکہ علاقے کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان نے اس منصوبے پر فوری عملدرآمد شروع کر دیا ہے اور پولیس و ایف سی حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ مجوزہ مقام، درکار نفری اور دیگر وسائل سے متعلق ایک مشترکہ رپورٹ جلد از جلد تیار کر کے پیش کریں۔

چیک پوسٹ کے قیام کا مقصد:
حکام کے مطابق اس نئی مشترکہ چیک پوسٹ کا بنیادی مقصد علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری ردِعمل (Quick Response) کو ممکن بنانا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین سیکیورٹی رابطوں کو مزید مضبوط کرنا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *