Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیصنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی

اغوا اور زیادتی کیس، رضا ڈار کی گاڑی میں غیر ملکی خواتین کو ایئرپورٹ لے جانے کے شواہد سامنے آگئے

غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی، رضا ڈار کی گاڑی میں خواتین کو ایئرپورٹ لے جانے کے شواہد سامنے آگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق غیرملکی خواتین کو رضاڈار کی گاڑی میں ایئرپورٹ لے جایا گیا جس کی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق غازی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی کی دوسری گاڑی سے ٹکر ہوئی، تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والی گاڑی ٹکرائی تھی اور دوسری گاڑی سے ٹکرانے کو دیکھا جاسکتا ہے۔

غیرملکی لڑکی سٹیفنی نے بیان دیا کہ جب گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا تو ہم گاڑی سے باہر نکلے اور دوسری گاڑی سے باہر نکلنے والی فیملی نے ون فائیو پر کال کرکے پولیس کو بلایا۔

غیر ملکی خاتون کے مطابق جب پولیس موقع پر پہنچی تو پھر ہم نے خود کو محفوظ سمجھا۔

قبل ازیں پولیس نے ملزمان کے ڈی این اے سیمپل حاصل کرکے نمونے فرانزک کے لیے لیبارٹری بھیج دیے جبکہ افسوسناک واقعے کا شکار ہونے والی خواتین نے پولیس افسران کو کیس کی مکمل پیروی کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ذرائع کے مطابق دونوں خواتین ایمبسی اور آن لائن زوم میٹنگز کے ذریعے عدالتی کارروائی کا حصہ بنیں گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *