Banner
Daily Sahafat Quetta
September 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

جمعیت علماء اسلام کے رہنما حاجی عبد الباقی بڑیچ انتقال کر گئے

کوئٹہ ()جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ممتاز رہنما، سابق چیئرمین چلتن ٹاؤن اور معروف سماجی شخصیت حاجی عبد الباقی بڑیچ انتقال کر گئے۔ان کی وفات پر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل و رکنِ قومی اسمبلی مولانا عبد الغفور حیدری، صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ، ضلعی امیر ،مولنا عبد الرحمن رفیق ،ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، حاجی بشیر احمد کاکڑ، سید حاجی عبد الواحد آغا ، مولانا محب اللہ ، مولانا محمد ایوب ، سیکرٹری اطلاعات عبد الغنی شہزاد ، عبد الصمد حقیار، حافظ مسعود احمد، حاجی ولی محمد بڑیچ ،حاجی صالح محمد ، سالار مولانا علی جان اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ مرحوم کی دینی، جماعتی، سماجی اور عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کے انتقال سے جمعیت علماء اسلام ایک مخلص، باوقار اور سنجیدہ رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔ قائدین نے مرحوم کی مغفرت، درجاتِ بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی حاجی محمود مسجد، نزد ریلوے پھاٹک، عالمو، ائیرپورٹ روڈ، کوئٹہ میں جاری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *