Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہ

عوام کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے، عبدالرحمن کھیتران


صوبائی وزےر پی اےچ ای سردار عبدالرحمن کھےتران نے کہا ہے کہ اپنے علاقے کے عوام کے مسائل حل کرنا مےری ترجےحات مےں شامل ہے مےرے طاقت کا سرچشمہ عوام اور علاقے کے لوگ ہے جب تک وہ مےرے ساتھ رہےں گے مےرے پارلےمنٹ کا حصہ رہوں گا اور عوام کا خدمت جاری رکھوں گا پی ڈی اےم اے کے لےے 10ارب روپے کا رقم رکھنا سمجھ سے بالاتر ہے اور دوسری جانب منتخب نمائندوں کے لےے مسائل کی بے نسبت فنڈز نہ ہونے کے برابر ہے کرپشن کے خاتمے کے لےے ہمےشہ آواز اٹھائی اور اب بھی خاموش نہےں بےٹھوں گا اور کسی بھی صورت کرپشن کی اجازت دوں گا اور نہ ہی خاموش رہوں گا ‘ےہ بات انہوں نے مےڈےا کے وفد سے بات چےت کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لےگ(ن) واحد سےاسی جماعت ہے جس نے عوامی مسائل حل کرنے کی کوشش کی ہے اور اس وقت مختلف حوالوں سے سازشوں کے باوجود جس طرح وزےراعظم پاکستان محمد شہباز شرےف اور چےف مارشل عاصم منےر نے مشکلات پر قابو پانے کے لےے کوشش کی ہے وہ قابل ستائش اور خوش آئند ہے جس سے آنے والے وقت مےں اچھے اثرات مرتب ہوں گے بلکہ ملک سمےت بلوچستان مےں ترقےاتی کاموں کا اےک نئے آغاز ہوگا بصورت کہ ہم صوبائی سطح پر عوام کے ساتھ وہ وعدے پورا کےے جو انتخابات کے قبل سے ہے انہوں نے کہاکہ بلوچستان مےں مخلوط حکومت ہے اور ےہی وجہ ہے کہ بعض اوقات کچھ مسائل پر ضرور اختلافات ہوتے ہےں اس اختلافات کو ہم آگے بڑھنے کی بجائے کم کرےں گے لےکن ضرورت اس امر کی ہے کہ عوامی نمائندوں کو عوامی نمائند ے تسلےم کرنا ہوگا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *