Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقکیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

عبدالحمید مگسی پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر منتخب


حب(نمائندہ خصوصی)

ضلع حب اور ہائی کورٹ بلوچستان سینئر قانون دان عبدالرحمن میر جت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سینئر صحافی بلوچستان عبدالحمید مگسی کو پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن بلوچستان کا صوبائی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتخاب بلوچستان صحافی برادری کے بھرپور اعتماد اور ان کی طویل صحافتی خدمات کا اعتراف ہے اپنے جاری کردہ تہنیتی بیان میں سینئر قانون دان عبدالرحمن میر جت نے کہا کہ عبدالحمید مگسی نے ہمیشہ صحافیوں کے حقوق، آزادیٔ صحافت اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے مثبت اور مؤثر کردار ادا کیا ہے ان کی قیادت میں پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن بلوچستان مزید فعال اور مضبوط پلیٹ فارم کے طور پر سامنے آئے گی اور صحافی برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھرپور جدوجہد کرے گی انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں صحافت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مضبوط قیادت ناگزیر ہے اور سنئیر صحافی بلوچستان عبدالحمید مگسی اس ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں سینئر قانون دان عبدالرحمن میر جت نے مزید کہا کہ معزز وکلاء برادری آزادیٔ صحافت کو جمہوری معاشرے کی بنیاد سمجھتی ہے اور صحافی برادری کے جائز حقوق کے حصول کی ہر جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی رہے گی انہوں نے پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن بلوچستان کے نومنتخب صوبائی صدر سنئیر صحافی بلوچستان عبدالحمید مگسی سمیت تمام عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات اور کامیابی کی دعا کی انہیں نے مزید کہا کہ سنئیر صحافی بلوچستان عبدالحمید مگسی کی زمہ دارانہ و پیش وارانہ صحافت بہت کم وقت میں اعلیٰ درجے مقام تک پہنچا اور پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن رجسٹرڈ صوبہ بلوچستان کا صوبائی صدر منتخب ہونا مگسی قبائل کیلئے فخر کی بات سے کم نہیں ہے پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن رجسٹرڈ بلوچستان کا صوبائی صدر منتخب ہوکر انہوں نے مگسی قبائل کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے پاکستان کی پوری مگسی قبائل انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *