Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشافاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

دوسڑکہ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار


لورالائی (میاں محمدعامربشیر آرائیں)پولیس پریس کانفرنس

ایس ڈی پی او دوسڑکہ سرکل اقبال لانگو نے ایس ایچ او تھانہ دوسڑکہ محمد شعیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوسڑکہ پولیس کی جانب سے بجلی کے تار چوری کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن کے قبضے سے سیکڑوں میٹر بجلی کے تار برآمد کیے گئے ہیں۔ مزید برآں وارداتوں میں استعمال ہونے والی پریمو گاڑی بھی ملزمان کے قبضے سے برآمد کر لی گئی ہے۔
ایس ڈی پی او نے کہا کہ دوسڑکہ سرکل کے قیام کے بعد پولیس تھانہ دوسڑکہ نے مختلف مقدمات میں مطلوب 15 سے زائد اشتہاری اور مفرور ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *