Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمیجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز کی زیر نگرانی امن جرگے کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز کی زیر نگرانی امن جرگے کا انعقاد

دیر بالا میں پائیدار امن عوام اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی تعاون کا نتیجہ ہے۔اسلم نواز کی جرگے سے خطاب

دیر بالا(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز کی زیر نگرانی ڈی پی او آفس میں امن جرگہ منعقد ہوا، جس میں ایس ڈی پی او سرکل دیر مشرف خان اور علاقہ دوبندو کے مشران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔جرگے کا مقصد موجودہ امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینا، عوامی نمائندوں کی آراء و تجاویز حاصل کرنا اور پولیس و عوام کے باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانا تھا۔اس موقع پر ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے کہا کہ دیر بالا میں پائیدار امن عوام اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی تعاون کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ کوششیں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔علاقہ مشران نے ڈی پی او دیر بالا کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ عوام اور سیکیورٹی فورسز علاقے کے امن کے لیے متحد ہیں اور اس مقصد کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔جرگے کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور دیر بالا میں دیرپا امن کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *