Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہنقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہ

ملک کو لادینیت، بے راہ روی اور بدامنی کے چیلنجز کا سامنا ہے، نوجوانوں کو تعلیم سے دور کیا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک وقوم لادینیت اور بدآمنی کے لہروں سے گزررہے ہیں اورنیے نسل نوجوانوں کو تعلیم سے دور اور بے حیائی اور فحاشی کے طرف دیکھیل جارہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالمنان کاکڑ اور حافظ عبدالخالق صدیقی کے قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا وفد میں اختر علی ابوذروزی عثمان قاسمی آمین اللہ خاکسار شامل تھے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت طلبہ اسلام پاکستان کے عہدیداروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت طلبہ اسلام کے عہدیداروں کا زمہ داری بنتی ہیں کہ وہ دینی مدارس اسکول کالجز یونیورسٹی اور تعلمی اداروں میں تنظیم کو فعال اور مستحکم بنانے کے کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ ملک سیاسی اور معاشی کا استحکام کا شکار ہیں جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ہمہ وقت ملکی استحکام اور معاشی استحکام کے لیے تحریک چلائیں ہیں انہوں نے کہا کہ 18 جون کو چارسدہ میں ہونے والے مولانا شیخ محمد ادریس رح سے دورس اور مثبت نتائج سامنے آے گی انہوں نے مزید کہا کہ ملک اور قوم مشکل حالات سے گزر رہی ہیں ملکی استحکام اور معاشی استحکام کے لیے ایکجھتی کا ضرورت ہے قوم کی فرد ایکجھتی کے کے لیے کردار ادا کریں

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *