Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانی

سوئی میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں شہری آبادی کے تحفظ اور ماحولیاتی بہتری کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دی گئی فلئرنگ اسٹیک کو شہری آبادی سے دور منتقل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو اس پر عملدرآمد کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی گئی وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سوئی شہر میں آبی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہر صورت ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے کی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ گرمیوں کے دوران ہر شہری تک پانی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی وزیر اعلیٰ نے سول ایڈمنسٹریشن اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو باہمی رابطے سے فوری اور مو¿ثر اقدامات کرنے کی ہدایت بھی کی انہوں نے سوئی ماسٹر پلان پر عملدرآمد کی رفتار مزید تیز کرنے اور تمام منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے پر زور دیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہدایت کی کہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی جلد از جلد یقینی بنائی جائے تاکہ عوامی مسائل کا مستقل بنیادوں پر حل ممکن ہو سکے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *