Banner

کوئٹہ ایئرپورٹ پر حجاج کرام کے استقبال کے لیے نئی ہدایات جاری

Share

Share This Post

or copy the link


پبلک سروس میسج
کوئٹہ ایئرپورٹ حجاج کرام کی آمد کے موقع پر انتظامیہ کی اہم ہدایات نامہ جاری
*صرف ایک گاڑی کی اجازت*
حجاج کرام کو ایئرپورٹ سے لینے کے لیے صرف ایک گاڑی کو داخلے کی اجازت ہوگی۔
افراد کی تعداد: حجاج کرام کو لینے کے لیے گاڑی میں زیادہ سے زیادہ دو افراد کو جانے کی اجازت ہوگی

کوئٹہ ایئرپورٹ پر حجاج کرام کے استقبال کے لیے نئی ہدایات جاری

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us