Banner

حاجی نبی بخش جسکانی کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد، پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کی امید

Share

Share This Post

or copy the link

 

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ روہڑی کے صدر حاجی نبی بخش جسکانی سے یوسی لائق خان جسکانی کے چیئرمین پرویز علی جسکانی اور سماجی و سیاسی شخصیت مرتضیٰ سومرو نے ملاقات کی اور انہیں ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ روہڑی کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اس موقع پر چیئرمین پرویز علی جسکانی اور مرتضیٰ سومرو نے حاجی نبی بخش جسکانی کی سیاسی، سماجی اور تنظیمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ روہڑی مزید مضبوط، منظم اور فعال ہوگی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ حاجی نبی بخش جسکانی پارٹی کارکنوں کو ساتھ لے کر چلتے ہوئے عوامی مسائل کے حل اور تنظیمی استحکام کے لیے اپنی کوششیں مزید تیز کریں گے۔

حاجی نبی بخش جسکانی کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد، پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کی امید

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us