Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کو ہنگامی الرٹ جاریآزاد کشمیر کے انتخابی حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، پی پی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئیامریکی حملوں کے بعد ایران مذاکرات پر زیادہ آمادہ ہو گیا، مارکو روبیو کا دعویٰآزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل جارینصیر آباد کے لوک گلوکار گل میر جمالی کی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقاتحکومت بلوچستان شہداء کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستاننقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارکوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کو ہنگامی الرٹ جاریآزاد کشمیر کے انتخابی حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، پی پی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئیامریکی حملوں کے بعد ایران مذاکرات پر زیادہ آمادہ ہو گیا، مارکو روبیو کا دعویٰآزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل جارینصیر آباد کے لوک گلوکار گل میر جمالی کی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقاتحکومت بلوچستان شہداء کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستاننقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتار

جدید نگرانی نظام سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی،نور محمد دمڑ


صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑ نے سنجاوی شہر میں امن و امان کی بہتری اور عوام کے تحفظ کے لیے نصب کیے جانے والے سی سی ٹی وی کیمروں کے منصوبے کا افتتاح کیا اس موقع پر صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑنے کہا کہ جدید نگرانی کے نظام سے جرائم کی روک تھام، عوامی تحفظ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ سنجاوی کی ترقی، امن اور عوامی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں عملی اقدامات جاری رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ امن ترقی کا ضامن ہے امن وامان کا قیام، مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہیں ہم علاقے سے نفرتوں اور جرائم کا خاتمہ کریں گے عوام کو سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سے امن وامان کے حوالے سے بہتری آئے گی اور جرائم کا خاتمہ ہوگا تقریب میں سرکاری افسران، سیاسی و قبائلی عمائدین اور معزز شہریوں نے بھی شرکت کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *