Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونیجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونی

حکومت بلوچستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، میر زرین مگسی

بلوچستان کو عالمی سیاحتی مرکز بنانے کیلئے مؤثر پالیسی ناگزیر، میر زرین مگسی

حکومت بلوچستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، میر زرین مگسی

ساحلی علاقوں، تاریخی مقامات اور ثقافتی ورثے کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا -میرزرین مگسی

ٹورازم پالیسی میں ماہرین، سرمایہ کاروں اور متعلقہ اداروں کی آراء شامل کی جا رہی ہیں زرین مگسی

سیاحت کے فروغ سے بلوچستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوگا، پارلیمانی سیکرٹری

سیاحتی ترقی سے مقامی معیشت اور روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا -پارلیمانی سیکٹریری

دو روزہ کانفرنس میں ملک بھر سے سیاحوں، ماہرین اور ٹور آپریٹرز کی شرکت

کانفرنس میں ماحول دوست سیاحت اور انفراسٹرکچر کی بہتری پر غور
منقدہ سیمنار میں بلوچستان کے قدرتی حسن اور ثقافتی ورثے کو شرکاء نے سراہا

سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع اور پائیدار پالیسی تیار کی جا رہی ہے رزین مگسی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *