Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مساجد اور امام بارگاہوں پر سیکورٹی سخت

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں نماز جمعہ کی دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی کی انتظامات سخت کردئے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر تلاشی لی مختلف مذہبی جماعتوں کے جانب سے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت اور دینی مدارس کو ہراساں کرنے کے خلاف خطبات میں مذمتی قرار دادیں منظور اور یوم احتجاج منایااس موق پر جید علماءکرام نے کہا کہ مولانا محمد ادریس کی شہادت کو عالم اسلام اور باالخصوص پاکستان کے مسلمان عوام کے لیے عظیم اور ناقابل تلافی نقصان ہے علماءکرام عوام کی امیدوں کا آخری کرن بن چکی ہے ج۔ سیاست میں اسلاف و اکابر کی شاندار روایات کا اہم حصہ اور ان کا ورثہ بھی ہے اصولی سیاست کی قائل ہے اکابرین دیوبند کے عظیم مشن کو مورثیت اور جاگیرداریت سے بچانے کے لیے علماءکرام متحد ہوکر کردار ادا کریں کی انہوں نے کہا کہ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مولانا محمد ادریس شہید کی شہادت ایک المناک اور دردناک سانحہ ہے مولانا محمد ادریس کی شہادت کو عالم اسلام اور باالخصوص پاکستان کے مسلمان عوام کے لیے عظیم اور ناقابل تلافی نقصان قرار دیا جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان اس المناک اور دردناک سانحہ کی غم میں برابر کی شریک ہے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بروز جمعہ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت اور دینی مدارس کو ہراساں کرنے کے خلاف جمعہ کی خطبات میں مذمتی قرار دادیں منظور اور یوم احتجاج منایا انہوں نے کہا کہ مدارس اور علماءلاوارث نہیں۔ مغربی خوشنودی کے لیے ہر حکومت آتے ہی دینی مدارس کے رجسٹریشن اور فنڈنگ کے طریقہ کار پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں مسلسل منفی پراپیگنڈوں سےرجسٹریشن کے نام پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں، اور ملک میں درجنوں مغربی این جی آوز کام کررہے ہیں لیکن ان کی رجسٹریشن اور فنڈنگ پر کوئی انگلی اٹھانے والا نہیں انہوں نے کہا کہ مدارس اور اہل مدارس استعماری قوتوں کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں کبھی اصلاحات کے نام پر کبھی نصاب میں تبدیلی کے نام پر مدارس کی خودمختاری اور آزادی پر حملہ آور ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *