Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواستلکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاکحکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیاکوئٹہ ‘ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کوئٹہ پہنچ گئےگنداواہ: چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی میں برآمدبلوچستان کا ایک چہرہ یہ بھی ہےضلع کیچ میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ترقیاتی فنڈز اور عوامی توقعاتاسٹاک مارکیٹ میں تیزی،امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارفاوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت، لندن سے پنجاب کی پہلی ڈیجیٹل اراضی رجسٹری کامیابی سے مکملپاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواستلکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاکحکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیاکوئٹہ ‘ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کوئٹہ پہنچ گئےگنداواہ: چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی میں برآمدبلوچستان کا ایک چہرہ یہ بھی ہےضلع کیچ میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ترقیاتی فنڈز اور عوامی توقعاتاسٹاک مارکیٹ میں تیزی،امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارفاوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت، لندن سے پنجاب کی پہلی ڈیجیٹل اراضی رجسٹری کامیابی سے مکمل

پاکستان کا فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب مشق کا مظاہرہ

یہ میزائل مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے اور جدید ایویانکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ میزائل مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے اور جدید ایویانکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے۔

بیان کے مطابق اس تربیتی مشق کا مقصد فوجی دستوں کی پیشہ ورانہ تربیت، مختلف تکنیکی پہلوؤں کی توثیق اور میزائل کے مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا، تاکہ درستگی میں مزید بہتری اور بقا کی صلاحیت کو یقینی بنایا جا سکے۔

مشق کا مشاہدہ اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن، آرمی راکٹ فورس کمانڈ اور پاک فوج کے سینئر افسران نے کیا جب کہ اس موقع پر اسٹریٹیجک اداروں کے سائنسدان اور انجینئرز بھی موجود تھے۔ فورم نے فتح سیریز میزائل کے تحت تیار کردہ میزائل کی کامیاب مشق کو سراہا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق صدرِ مملکت، وزیر اعظم پاکستان، چیف آف ڈیفنس فورسز اور مسلح افواج کے سربراہان نے میزائل کی مشق پر سائنسدانوں، انجینئرز اور متعلقہ تمام افراد کی پیشہ ورانہ مہارت، لگن اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *