Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدمسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فرید

کاریزات کو ضلع بنانے پر جامع سفارشات تیار ہوں گی، میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ میں کاریزات کو ضلع کا درجہ دینے سے متعلق حکومتی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس وزیر داخلہ بلوچستان اور چیئرمین کمیٹی میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری اسفند یار کاکڑ، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اصغر ترین، کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر پشین نے شرکت کی، جبکہ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور رکن صوبائی اسمبلی زمرک خان اچکزئی آن لائن شریک ہوئے۔

اجلاس کے دوران کاریزات کو ضلع بنانے سے متعلق حلقے کے منتخب نمائندوں کی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی اراکین کی آراء پر بھی غور کیا گیا۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی تمام تجاویز کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد جامع سفارشات مرتب کرے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *