Banner

ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق پیشرفت؛ وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

Share

Share This Post

or copy the link


وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں مذاکرات کے دوسرے دور کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی قیادت آج بھی ایرانی قیادت کے ساتھ رابطے کرے گی، جبکہ پاکستان نے امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق پیشرفت؛ وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us