Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیکوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لی

ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ آنے کا اعلان

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایران نے اس معاملے سے متعلق ثالث کے طور پر پاکستان کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ایران کے یورینیئم کا معاملہ نہایت حساس ہے اور یہ ملک کی سرزمین جتنا مقدس ہے، اس لیے اسے کسی کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔

اسماعیل بقائی نے واضح کیا کہ اس وقت ایران اور امریکا کے درمیان کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، کیونکہ موجودہ حالات میں واشنگٹن کے ساتھ براہ راست بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ سفارتی عمل کو آگے بڑھانے میں سنجیدہ نہیں، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان بنیادی اختلافات بدستور برقرار ہیں۔

سیاسی مبصرین کے مطابق حالیہ کشیدگی، بحری تنازعات اور جوہری پروگرام سے متعلق اختلافات نے مذاکراتی عمل کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے، جس سے خطے میں امن کی صورتحال متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *