Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے روشن مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ بلوچستانپیپلز پارٹی سکھر کے نائب صدر میر دادن خان کلجی کی تعزیتی ملاقاتیں، غمزدہ خاندانوں سے اظہارِ افسوسجامعہ لورالائی کے دفتر برائے تحقیق، جدت اور تجارتی سرگرمیوں کو ایچ ای سی کی باضابطہ منظوری، جامعہ میں خوشی کی تقریب کا انعقادوہ شہر جہاں مرنا قانونی طور پر منع ہےپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایفٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیااستنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گےدالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہبلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے روشن مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ بلوچستانپیپلز پارٹی سکھر کے نائب صدر میر دادن خان کلجی کی تعزیتی ملاقاتیں، غمزدہ خاندانوں سے اظہارِ افسوسجامعہ لورالائی کے دفتر برائے تحقیق، جدت اور تجارتی سرگرمیوں کو ایچ ای سی کی باضابطہ منظوری، جامعہ میں خوشی کی تقریب کا انعقادوہ شہر جہاں مرنا قانونی طور پر منع ہےپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایفٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیااستنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گےدالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

پیپلز پارٹی سکھر کے نائب صدر میر دادن خان کلجی کی تعزیتی ملاقاتیں، غمزدہ خاندانوں سے اظہارِ افسوس

پیپلز پارٹی سکھر کے نائب صدر میر دادن خان کلجی کی مختلف یونین کونسلوں میں تعزیتی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، حاجی زبردست خان مہر بھی ہمراہ
سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) پاکستان پیپلز پارٹی سکھر کے نائب صدر میر دادن خان کلجی کی جانب سے مختلف یونین کونسلوں میں وفات پانے والے افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور اظہارِ افسوس کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکن حاجی زبردست خان مہر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے تفصیلات کے مطابق میر دادن خان کلجی نے مختلف یونین کونسلوں کا دورہ کرتے ہوئے مرحومین کے اہلِ خانہ سے ملاقاتیں کیں اور ان کے دکھ اور غم میں شریک ہو کر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی اس موقع پر حاجی زبردست خان مہر نے بھی سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی۔ دونوں رہنماؤں نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اور تکلیف کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہونا معاشرتی اور اخلاقی ذمہ داری ہے میر دادن خان کلجی کی جانب سے مختلف علاقوں میں تعزیتی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران وہ مرحومین کے لواحقین سے ملاقات کرکے ان کے غم میں شریک ہوتے ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں علاقائی سطح پر اس طرح کی تعزیتی ملاقاتیں باہمی رابطوں، بھائی چارے اور سماجی تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے کارکن حاجی زبردست خان مہر کی ان ملاقاتوں میں شرکت بھی غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ہمدردی کا مظہر ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *